بر ازیل کی جیل میں مقابلہ حُسن، قاتل حسینہ سبقت لےگئی

بر ازیل کی جیل میں سالانہ مقابلہ حُسن کا انعقادکیا گیا جہاں قاتل حسینائیں دیگر خواتین پر سبقت لے گئیں۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں خواتین کی جیل میں 10 ویں سالانہ مقابلہ حُسن کا انعقاد کیا گیا جسے قاتل حسینہ نے جیت کر سر پر چمکتا تاج سجا لیا۔

Pictures-From-Brazils-Biggest-Annual-Prison-Beauty-Pageant-13

Miss Brasilia Penitentiary 2018 نامی اس مقابلے میں منشیات فر وشی ، قتل اور چوری کے الزام میں قید تقریباً400 سے زائدخواتین نے حصہ لیا اور کیٹ واک کی۔مقابلے میں 10 خواتین پر سبقت لے جاتے ہوئے قتل کے جرم میں ملوث اور جیل کاٹتی 25سالہ ورونیکا ویرون نے مقابلہ جیت کر ایک ہزار ڈالر کا انعام اور مس جیل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اس مقابلے کا انعقاد برازیل کی وزا رتِ سما جی بہبو د و انسانی حقو ق کی جا نب سے کیا گیا تھا جس میں قیدی خواتین کو ان کی خو بصورتی، معلو مات عامہ اور جیل میں ساتھیوں سے ان کے رویے کی بنیا دپر جانچا گیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s