فحش فلموں کی سابق اداکارہ نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی ، زبان سیکھنے کیلئے بھی تیار

ممبئی(آن لائن) فحش فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند ظاہر کردی، پنجابی فلم میں اداکاری کیلئے پنجابی زبان بھی سیکھ لو ں گی۔

news-1548766820-5264

دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سنی لیون نے بتایامیرا تعلق بنیادی طور پر پنجابی گھرانے سے ہے ، اس لئے میری خواہش ہے کہ پنجابی فلم میں بھی اداکاری کروں اور اس مقصد کیلئے میں پنجابی زبان بھی سیکھ لوں گی ۔

واضح رہے کہ سنی لیون کا اصل نام کرنجیت کور ہے اور تعلق سکھ خاندان سے ہے تاہم فلمی دنیا میں وہ سنی لیون کے نام سے جانی جاتی ہیں، فحش فلموں سے تائب ہوکر کرن جیت کور نے بالی وڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز سلمان خان کے رئیلٹی شو بگ باس میں شرکت سے کیا جس کے بعد پوجا بھٹ کی فلم جسم 2 میں اداکاری کی تھی۔ سنی لیون کی اس کے بعد آنے والی فلموں میں کچھ کچھ لچا ہے اور مستی زادے شامل ہیں، سٹی لیون آئٹم سانگز بھی کرتی رہی ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s