بڑا سیاسی دھماکہ ،خاورمانیکا فیملی کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

خاورمانیکا کی فیملی نے شہبازشریف سے ملاقات کی ہے ، خاورمانیکا نے سمجھا کہ ہوائیں بدل رہی ہیں،اسی دوران وہ بھی ن لیگ میں شامل ہوجائیں

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ  خاور مانیکا کی فیملی نے شہبازشریف سے ملاقات کی ہے ، خاورمانیکا نے کہا کہ ہوائیں بدل رہی ہیں،اس دوران میں مسلم لیگ ن میں شامل ہوجاؤں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرویز مشرف کے وکلاء کو پتا تھا کہ کیس کہاں اور کس نوعیت میں داخل ہوچکا ہے، لیکن اب ماحول میں تلخی کو کم کرنا چاہیے۔ مشرف کا کیس سب کوتکلیف پہنچا گیا ہے۔ نوازشریف کے مشرف کے بارے میں کیا خیالات ہیں یہ ہم سب کو پتا ہے، لیکن نوازشریف کے ایسے خیالات بھی نہیں تھے، اسی طرح پرویز مشرف کے نوازشریف کے بارے میں بھی کوئی اتنے سخت خیالات نہیں تھے، جو پیرا 66 میں دیے گئے ہیں،زیادہ تلخی ڈاکٹرز اور وکلاء کے درمیان ہنگامہ آرائی سے بڑھی ہے۔اس وقت تلخیاں کم کرنے کیلئے وزراء کو بے جا بیانات نہیں دینے چاہئیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s