بعض اوقات تو وہ آپ کے جسم کو دباتی بھی ہیں، گویا کہہ رہی ہوں ’یہاں کچھ چھپایا ہوا ہے؟ اداکارہ اشنا شاہ کا سیکیورٹی چیک پر احتجاج

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے ساتھ پاکستانی ائیرپورٹ پر شرمناک واقعہ کا شکار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ حال ہی میں ائیرپورٹ پر ان کیساتھ ایسا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے کہ وہ اس کا تذکرہ سوشل میڈیا پر کرنے پر مجبور ہوگئیں۔ ایک سوشل میڈیا سائٹ کیرپورٹ کے مطابق اُشنا شاہ غیر ملکی دورے پرکینیڈا، دبئی اور اٹلی کےلئے جارہی تھیںجب ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر واقعہ بیان کرتےہوئے اُشنا شاہ نےپاکستانی ائیرپورٹ سکیورٹی کی زنانہ اہلکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”پاکستان ائیرپورٹ کی زنانہ سکیورٹی، غلط شوق رکھنے والی ہم جنس پرستو! ’بیک آف دی ہینڈ‘ جامہ تلاشی کے بارے میں کچھ سیکھ لو۔“ ان کا اشارہ جامہ تلاشی کے اس مخصوص طریقے کی جانب ہے جس کے مطابق سکیورٹی اہلکار کو چاہئیے کہ جسمانی چیکنگ کے لئے اپنے ہاتھ کی ہتھیلی کی بجائے اس کی پشت کو استعمال کرے۔اُشنا شاہ نے اپنی پوسٹ کے کمنٹس میں مزید کہا ”یہ مذاق کی بات نہیں ہے۔ ہر پرواز کے لئے سکیورٹی چیک کے دوران میں اپنے دانت کرچتی ہوں، اپنی سانس روک لیتی ہوں اور اپنی آنکھیں بند کرلیتی ہوں۔ یہ ایک صدمہ خیز اور خوفناک تجربہ ہوتا ہے جس سے میں تنگ آچکی ہوں اور یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ بعض اوقات تو وہ آپ کے جسم کو دباتی بھی ہیں، گویا کہہ رہی ہوں ’یہاں کچھ چھپایا ہوا ہے؟‘ ۔جامہ تلاشی کے بارے میں کچھ سیکھ لو۔“ ان کا اشارہ جامہ تلاشی کے اس مخصوص طریقے کی جانب ہے جس کے مطابق سکیورٹی اہلکار کو چاہئیے کہ جسمانی چیکنگ کے لئے اپنے ہاتھ کی ہتھیلی کی بجائے اس کی پشت کو استعمال کرے۔اُشنا شاہ نے اپنی پوسٹ کے کمنٹس میں مزید کہا”یہ مذاق کی بات نہیں ہے۔ ہر پرواز کے لئے سکیورٹی چیک کے دوران میں اپنے دانت کرچتی ہوں، اپنی سانس روک لیتی ہوں اور اپنی آنکھیں بند کرلیتی ہوں۔ یہ ایک صدمہ خیز اور خوفناک تجربہ ہوتا ہے جس سے میں تنگ آچکی ہوں اور یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ بعض اوقات تو وہ آپ کے جسم کو دباتی بھی ہیں، گویا کہہ رہی ہوں ’یہاں کچھ چھپایا ہوا ہے؟‘

One thought on “بعض اوقات تو وہ آپ کے جسم کو دباتی بھی ہیں، گویا کہہ رہی ہوں ’یہاں کچھ چھپایا ہوا ہے؟ اداکارہ اشنا شاہ کا سیکیورٹی چیک پر احتجاج

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s