عمران خان حکومت کی طرف سے تعنیات اہل اور دیانتدار ریٹائرڈ افسران کی فہرست سامنے آ گئی

‏ماخوذ گوگل:
عمران خان کی حکومت کی طرف سے تعنیات اہل اور دیانتدار ریٹائرڈ افسران کی فہرست سامنے آ گئی.
1:وزارت سدباب منشیات،بریگیڈیئر اعجاز شاہ
2:محتسب پنجاب،میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
3:چیئرمین سی پیک اتھارٹی،لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ
4:چیئرمین پی آئی اے،ایئرمارشل ارشد محمود
5:‏چیئرمین واپڈا،لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
6:این ڈی ایم اے چیرمین،لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز،
7:ممبر آپریشنز،بریگیڈئیر وسیم الدین
8:ڈائریکٹر ایڈمن،کرنل عبدالشکور
9:ڈائریکٹر ریسپانس،میجر نعمان الحق
10:ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن ، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ رضا اقبال
11:‏ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس،لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
12:ڈائریکٹر پروکیورمنٹ،اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
13:ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری،میجر ذیشان حیدر
14:ڈائیریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضی
15:ممبر،ائیر مارشل احمر شہزاد
16:ڈائیریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس،میجر جنرل عارف ملک
17:‏ڈائیریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس، میجر جنرل ظفر الحق
18:چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال
19:ممبر۔ میجر جنرل ریٹائرڈ مسرت نواز ملک
20: ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم
21:ڈائیریکٹر سپارکو ،میجر جنرل قیصر انیس خرم
22:ڈائیریکٹر ایرا، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
23:‏اسٹیل مل چئیرمین-۔ بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) شجاع حسن
24:چئیرمین PTA-۔ میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ
25:وزارت دفاعی پیداوار ۔ سیکریٹری، لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد اعجاز چوہدری
26:ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال
27:ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن ۔ ائیر وائس مارشل کاظم حماد
28ُ:‏سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی -۔ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر
29:ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے -۔ بریگیڈئیر امجد علی
30:چئیرمین، نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی – لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
31:ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
32:‏ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
33:ڈائریکٹر کوارڈینیشن لہفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
34:جامعہ کشمیر وائس چانسلر -۔ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال
35:ریکٹر NUST -۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید محمود بخاری
36:چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا ۔ میجر جنرل سید عامر رضا
37:‏سیکریٹری بورڈ – کرنل عقیل احمد
38:چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ آصف ممتاز
39:وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار ۔ سفیر مالدیپ
40:جنرل ریٹائر بلال اکبر سفیر سعودی عرب
41:میجر جنرل ریٹائرڈ عمر فاروق برکی -۔ سفیر اردن
42:میجر جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز طارق ۔ ایلچی برونائی
43:‏میجر جنرل ریٹائرڈ محمد خالد راو -۔ ایلچی بوسنیا
کھیلوں کے سرکاری ادارے:
44:لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن (تیراندازی)
45:میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
46:بریگیڈیئر ریٹائرڈ افتخار منصور (باسکٹ بال)،
47:لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)،
48:بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد (ہاکی)
49:‏ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)،
50:وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی (کشتی رانی)،
51:ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
52:ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
53:میجر ریٹائرڈ ماجد وسیم (سوئمنگ)
54:لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
55:لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین (باکسنگ)

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s