زخمی صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، ایوارڈ شو میں شرکت کرینگی

لاہور: برائیڈل کیٹیور ویک میں ریمپ پر گر کر زخمی ہونے والی اداکارہ صبا قمر دبئی پہنچ گئیں، جہاں وہ ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گی۔ اس شو میں ان کے علاوہ ماہرہ خان، ماورا حسین اور بہت سے دیگر پاکستانی فنکاروں کو مدعو کیا گیا ہے۔ صبا قمر برائیڈل کٹیور ویک کے تیسرے روز ریمپ پر واک کے دوران گر کر…

نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی ملنے پر راحت فتح علی خان نےلندن میں ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔

لاہور:ممتاز پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی ملنے پر لندن میں ہونیوالی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔ لندن میں 10 دسمبر کو راحت فتح علی خان کو ان کی میوزک کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا جانا تھا لیکن…

خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں، نیلم منیر

 لاہور:  اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں ایسے فنکار بہت کم ہیں جو اپنی فنی صلاحیتوں کوکسی ایک شعبے میں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پراداکاری کیساتھ ماڈلنگ اورمیزبانی میں بھی ہمیشہ نمایاں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے فنکارہمیشہ لوگوں کے…

دپیکا کے بعد راکھی ساونت بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’پدماوتی‘‘ کی تیاری اور اس کی تشہیر میں کروڑوں روپے لگے ہیں اور اسے یکم دسمبر کو ریلیز کیا جانا تھا۔ لیکن اس کی کہانی…

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سےمداحوں کی دست درازی

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان آج کل اپنی نئی فلم ’اکثرٹو‘ کی تشہیرمیں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں ایک تقریب نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں فلم  کی پوری ٹیم شریک ہوئی۔ تقریب رات دیر تک جاری رہی، زرین تقریب کے دیر تک جاری رہنے پر انتظامیہ سے خاصی…

لوگ مجھے مادھوری سے زیادہ خوبصورت کہتے ہیں، نکی انیجا والیا

ممبئی: (ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے بےتحاشہ مشابہت رکھنے والی ٹی وی ایکٹریس نکی انیجا والیا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سنتی ہیں کہ وہ مادھوری سے زیادہ خوبصورت ہیں۔جانداراداکاری اوردلکش مسکراہٹ کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری…

مہوش حیات کا امریکا میں میوزک کنسرٹ

پاکستانی اداکارہ وماڈل مہوش حیات ویسے تو گزشتہ چند ماہ سے موسیقی کی دنیا میں بھی قسمت آز ما رہی تھیں، تاہم اب انہوں نے امریکا میں ایک اور میوزک کنسرٹ بھی کر ڈالا۔    مہوش حیات نے جہاں ٹی وی ڈراموں کے ٹائیٹل سانگ گائے ہیں، وہیں وہ کوک اسٹوڈیو سیزن 9 میں بھی…