اگنی پتھ میں ہرتیک کی بہن کا کردار ادا کرنیوالے لڑکی اب کیسی دِکھتی ہے؟

ممبئی (ویب ڈیسک) اگنی پتھ میں ہرتیک روشن، سنجے دت پرینکا چوپڑا اور رشی کپور کے کرداروں کی اداکاری کے علاوہ بھی ایک کردار کو بہت پسند کیا گیا، جو شکشا چوہان کا تھا ۔فلم میں وجے دیناناتھ چوہان کی بہن کا کردار نبھانے کیلئے کنیکا تیواری کو چنا جنہوں نے اپنے کردار کو ادا…

اداکارہ ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ہوئے ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ویڈیو وائرل

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی گزشتہ برس بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر وائرل ہوئی تھیں جنہوں نے پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں طوفان مچادیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نےماہرہ  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی تھی جب کہ انہیں مختصر لباس پہننے…

سونم کپور کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

ممبئی:  فلم ’’رانجھنا‘‘، ’’بھاگ ملکھابھاگ‘‘اور’’سانوریا‘‘جیسی خوبصورت فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ کی فیشن آئیکون سونم کپور نے ہمیشہ اپنی شادی کی خبروں کی تردید کی ہے، اپنے انٹرویوز میں وہ کئی بار شادی کے سوال پر آگ بگولہ ہوچکی ہیں لیکن ہر بار شادی کی خبروں کی تردید کرنے والی سونم…

پاکستان میں ٹی وی پر پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹرمتعارف

پاکستان کے ایک مقامی ٹی وی چینل کوہ نور نیوز نے ایک خواجہ سرا کو نیوز کاسٹر کے طور پر متعارف کرایا ہے. لاہور سے تعلق رکھنے والی مارویہ ملک گریجوئیشن کی طالبہ ہیں اور ان کو حال ہیں میں کوہ نور نیوز کے دوبارہ لانچ کے لیے نیوز کاسٹر کے طور پر ٹیم میں…

مجھے فون پر گندی باتیں کرنے کو کہا گیا اور۔۔۔“ معروف اداکارہ کو ایسا کس نے کہا اور پھر انہوں نے کیا کیا؟ ٹی وی شو میں سب کچھ بتا دیا

نئی دہلی..بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا اپتے کا شمار بھارت کی چند انتہائی ٹیلنٹڈ اداکاراﺅں میں ہوتا ہے جو ہر کردار میں کچھ ایسا ڈھلتی ہیں کہ حقیقت کا گمان ہونے لگتا ہے۔ ورسٹائل اداکارہ اکشے کمار اور نوازالدین صدیقی جیسے اداکاروں کیساتھ بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے…

اپنے کام پر توجہ دینے والوں کو مخالفین سے نہیں ڈرنا چاہیے: رابی پیرزادہ

لاہور: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے کام پر توجہ دیتے ہیں ان کو مخالفین اور حاسدین کے حسد کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ وہ اپنے کام پر توجہ دیتی ہیں اسلیے ان کو مخالفین کی مخالفت کی کوئی…