حدیقہ کیانی کے صوفی سرائیکی گیت’’کملی دا ڈھولا‘‘ نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

حدیقہ کیانی نے اپنے موسیقی البم پروجیکٹ’’وجد‘‘ کا اعلان کیا تھا جس میں وہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسیقی کے ورثہ کے احیاء اور بقاء سے متعلق موسیقی ترتیب دیں گی۔ اس سلسلے میں انھوں نے گذشتہ دنوں پہلا چیپٹر’’کملی دا ڈھولا‘‘ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر جاری کیا۔ جاری کردہ اعلامیہ میں حدیقہ کیانی کا…