چاند دیکھے بغیر ہی عید منانے کا اعلان ، مفتی اعظم نے تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں چاند دیکھے بغیر ہی عید منانے کا فیصلہ، مفتی اعظم آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی اعظم آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے چاند دیکھے بغیر ہی اتوار 25جون کو عید منانے کا تحریری حکمنامہجاری کر دیا ہے۔ مفتی اعظم…

میں نے بطور غیر مسلم اپنے دوستوں کے ساتھ روزے رکھنا شروع کئے لیکن پھر ایسا کام ہوگیا کہ میں اسلام قبول کرنے پر مجبور ہوگئی‘ نوجوان لڑکی کے مسلمان ہونے کی ایسی کہانی کہ جان کر آپ کا بھی ایمان تازہ ہوجائے گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ صیام کی برکتوں سے مسلمان تو لطف اندوز ہوتے ہی ہیں لیکن اگر کوئی غیر مسلم بھی احترام رمضان میں مسلمانوں کی تقلید کرے تو بعید نہیں کہ خدا اس کے لئے بھی ہدایت کا وہ دروازہ کھول دے جو دنیا کی فلاح اور آخرت کی بخشش کا سبب بن جائے۔…

وہ وقت جب بیوی کے پاس جانا حرام ہو جاتا ہے

لاہور (نیوزڈیسک) رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ جاری ہے اور مسلمان اللہ کی رحمتیں و برکتیں سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران مسلمان ہر وہ بات جاننے کی کوشش کرتے ہیں جو روزے اور رمضان المبارک پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔دانتوں پر برش کرنے کا معاملہ ہو یا روزے کی حالت میں خون…

حضرت سمیہؓ کی شہادت. تاریخ اسلام کی پہلی دردناک شہادت

حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا خواتین اسلام میں پہلی خاتون تھیں جنہوں نے اسلام کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا اور اسلام کی پہلی شہید خاتون ہونے کا شرف حاصل کیا۔ رسول اللہ ﷺ کی پیدائش سے تقریباً پانچ سال پہلے یاسر عبسی نامی ایک شخص جو یمن کا رہنے والا تھا اپنے بھائی کو…

دنیا کا وہ واحد ملک جہاں گزشتہ 1400سال سے سحر و افطار سمیت نمازوں کے اوقات بھی ہمیشہ سے ایک ہی ہیں اور کبھی تبدیل نہیں ہوئے

کمپالا(آئی این پی)یوگنڈا خط استوا پر واقع ہے جہاں سال بھر کے تمام مہینوں میں دن اور رات کے اوقات میں کوئی فرق نہیں ہوتا ، موسموں کی تبدیلی بھی اوقات کی تبدیلی پر اثرا انداز نہیں ہوتی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیسے جیسے ہم قطب شمالی کی طرف بڑھتے چلے جائیں گے دن بڑا…

رمضان میں کس ملک کے عوام کتنے گھنٹے کاروزہ رکھیں گے

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور آسمان پر سورج آگ برسانے اور زمین پر کے الیکٹرک اور دیہی علاقوں میں واپڈا کے زیر انتظام کام کرنے والی بجلی کمپنیاں عوام پر لوڈ شیڈنگ کا قہر توڑنے میں مصروف ہیں اوراس کے ساتھ ہی نئے سال کابجٹ عوام پر نہ جانے کتنے بم گرانے والا…