عمران خان روز گھوڑے سے چھلانگ لگانا چاہتا ہے لیکن اس کی انا اسے روک لیتی ہے اور یہ دوبارہ توقعات کے گھوڑے کی سمت ٹھیک کرنے میں جت جاتا ہے مگر کب تک؟

                      جاوید چوہدری توقعات کے گھوڑے ’میں شروع میں سمجھتا تھا ہم نے پورا ملک اٹھا کرنا تجربہ کاروں کے حوالے کر دیا‘ کارسرکار ریشم کاتنے کی طرح حساس اور باریک کام ہے‘ یہ اناڑیوں کے حوالے نہیں کیا جاتا‘ یہ بالکل ایسے ہے جیسے آپ…

سندھ میں نابینا ڈولفن کے ساته شرمناک فعل کی مکروہ روایت ،شیطان بهی کانوں کوہاته لگانے پرمجبور..

دنیا میں ڈالفن کی چار اقسام پائی جاتی ہیں۔ جن میں ایک نابینا ڈالفن ہے جو کہ صرف دریائے سندھ میں پائی جاتی ہے ۔ مقامی طور پر اس مچھلی کو بلھن کہا جاتا ہے۔ جینیاتی طور پر یہ مچہلی نابینا نہیں ہوتی بلکہ سالوں سے دریائے سندھ کا مٹی والا پانی اور بڑھتی ہوئی…

گھمسان کا رن پڑنے والا ہے

  پاناما کیس کی مزید تفتیش اور تحقیق کے لئے بننے والی جے آئی ٹی کے معاملات روز بہ روز گھمبیر ہوتے جا رہے ہیں۔ اب سوالات کی نوعیت بدل گئی ہے۔ خبروں کی سرخیاں تبدیل ہو گئی ہیں۔ بریکنگ نیوز کے انداز بدل گئے ہیں۔ اب کوئی یہ سوال نہیں پوچھ رہا کہ کتنی…

قائداعظم کی بیٹی دینا جناح اب کہاں اور کس حالت میں ہیں ، تفصیلات خبر میں !

دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97 برس ہے۔ یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام ”دینا واڈیا”هے-ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ…

“تم کیا جانو صحافت کیا ہوتی ہے… تمہیں کیا پتا سچ لکھنے کی کتنی بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے‘‘۔

ہم سا ہو تو سامنے آئے “تم کیا جانو صحافت کیا ہوتی ہے… تمہیں کیا پتا سچ لکھنے کی کتنی بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے‘‘۔ الیاس چکری کافی عرصے بعد مجھ سے ملا تھا اور سخت غصے میں تھا۔ اسے شکوہ تھا کہ آج کل کے صحافی سچ کیوں نہیں لکھتے۔ اس کا کہنا…