چودہ ماہ میں شکر کی قیمت میں50 فیصد اضافہ‘ مل مالکان نے عوام سے 155 ارب روپے اینٹھ لیے

صحافی زاہد گشکوری کے مطابق 14 ماہ میں شکر کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ‘شکر مالکان نے عوام سے 155 ارب روپے اینٹھ لیے ہیں۔ اکتوبر،2018 سے دسمبر، 2019 تک شکر کی قیمتیں 53 روپے سے بڑھ کر 80 روپے فی کلو ہوگئی۔ حکومت نے ریکارڈ اضافے کا اعتراف کرلیا، 4مختلف سبسڈیوں کے باوجود ملز مالکان…

جنوبی ایشیائی ممالک میں آئندہ برس ترقی کی شرح، بھارت 5.7 سے بڑھ کر 6.6 ، پاکستان کی3.3 سے کم ہوکر2.1 رہنے کی پیشگوئی

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ مالی سال بھی سست روی کا شکار ہوسکتا ہے، عالمی معیشت میں سست روی سے ماحولیاتی تبدیلیوں کیخلاف کوششیں متاثر ہوں گی۔ دنیا بھر میں غربت میں اضافہ اور فی کس آمدنی میں ٹھہراؤ یا کمی کا امکان ہے۔ اقوام متحدہ نے دنیا بھر کی معاشی صورتحال…

بعض اوقات تو وہ آپ کے جسم کو دباتی بھی ہیں، گویا کہہ رہی ہوں ’یہاں کچھ چھپایا ہوا ہے؟ اداکارہ اشنا شاہ کا سیکیورٹی چیک پر احتجاج

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے ساتھ پاکستانی ائیرپورٹ پر شرمناک واقعہ کا شکار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ حال ہی میں ائیرپورٹ پر ان کیساتھ ایسا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے کہ وہ اس کا…

پاکستانی شہری کرپشن سے نہیں، مہنگائی سے پریشان ہیں: رپورٹ

مارکیٹ ریسرچ کی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی IPSOS کی طرف سے جاری کیےجانے والے گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی تازہ ترین سروے رپورٹ میں پاکستان کے حوالے سے کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اس انڈیکس کی تیاری کے لیے پاکستان میں کیے جانے والے ایک حالیہ سروے میں صارفین سے پوچھا گیا تھا…

خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت تحریک لبیک کے 86 کارکنوں کو 4738 سال قید و جرمانے

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج شوکت کمال ڈار نے دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر علامہ خادم رضوی کے بھائی اور بھتیجے سمیت تحریک لبیک پاکستان کے 86کارکنوں کو مجموعی طور پر 4738سال قید ایک کروڑ تیس لاکھ روپے سے زائد جرمانہ اور تمام منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد ضبط کرنے کا…

زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والے شخص کو 3سال قید کی سزا

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کو دوران پرواز ہراساں کرنے پر بزنس مین کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017 میں دوران پرواز جنسی طور پر ہراساں کرنے والے 41 سالہ معروف تاجر کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔…

عمران خان نے اپنے قریبی آدمی سے کہہ دیا ہے کہ یہ کام ہوا تو وہ اسمبلی توڑ دیں گے‘ عارف حمید بھٹی نے بڑا دعویٰ کردیا

صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر دباﺅ بڑھا تو وہ اسمبلیاں ہی توڑ دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وفاق میں زلزلہ خوفناک ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انہیں یقین دہانی کرائی گئی…