مردوں میں بے وفائی کا ہارمون دریافت کر لیا گیا،حیران کن انکشاف

مردوں کی بے وفائی کے متعلق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مردوں کے جسم کے اندر ہی ایک ایسی چیز موجود ہے جو انہیں بے وفائی پر اکساتی ہے اور وہ چیز ’آکسی ٹوسن‘ نامی ہارمون ہے جسے ’محبت کا…