سانولی رنگت کے باوجود بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکار

ممبئی: دنیا بھر میں آئے روز کئی نامورمشہورشخصیات اپنی سانولی رنگت اور قومیت  کے باعث تعصب کا شکار بنتی ہیں، نسلی تعصب کی یہ شرح ترقی پزیر ممالک کے ساتھ ترقی یافتہ ممالک میں بھی رائج ہے جب کہ بالی ووڈ میں بھی یہ رجحان پایا جاتا پے یہ ہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کے…