آج کل کی فلموں میں موسیقی نہ ہونے کے برابر ہے، آمنہ الیاس

لاہور: آمنہ الیاس نے بتایا کہ موجودہ دور میں پاکستان میوزک کے شعبے میں شدید بحران سے دوچار ہے۔ خاص طور پر فلم کے شعبے میں میوزک نہ ہو نے کے برابر ہے۔ اداکارہ آمنہ الیاس نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری فلموں میں گلوکارسجاد علی، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی، عارف…