معروف روحانی شخصیت و پیر کو مرید نے لوٹ لیا،آٹھ کروڑ روپے لیکر غائب

راولپنڈی: مشہور و معروف روحانی شخصیت و پیر کو بہلا پھسلا کر تقریباً آٹھ کروڑ روپے کا چُونا لگانے والے مرید بڑی رقم لیکر فرار ہوگیا۔اس سنسنی خیز واقعہ کی متعلقہ پیر نے پولیس کو رپورٹ تک نہ درج کروائی کہ کہیں ان کے لاکھوں مریدین کا دل ان سے کٹھا نہ ہوجائے۔قابل اعتماد ذرائع…