وزیراعظم کے 15معاونین خصوصی کی تعیناتیاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کے 15 معاون خصوصی کی تعیناتیوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،فرخ نواز بھٹی نے نعیم الحق، فردوس عاشق اعوان، ندیم افضل، علی نوازاعوان، زلفی بخاری، شہزاد اکبر،معید یوسف، عثمان ڈار کی تعیناتی چیلنج کی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ معید یوسف امریکا کے مختلف تھنک ٹینکس کے…