مجھ پر شک مت کریں! عدنان سمیع بھارت کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کرنے میں مصروف، نیا بیان جاری کردیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارعدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کیلئے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کر دئیے۔ پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ میں بھارت کا فرمانبردار شہری ہوں اور میں نے بھارت کا ساتھ نبھانے کی قسم کھائی ہے ۔ عدنان سمیع نے بھارتی فضائیہ کی پاکستان…