تین لوگوں نے مجھے یہ نشہ دیا جس کے بعد ڈانس کلب میں موجود لوگوں نے مجھے بہت پیار دیا اور پھر۔۔۔“ پرنیتی چوپڑا نے شرمناک اعتراف کرلیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں دس ماہ قبل عالیہ بھٹ، ورن دھون اور ادیتیہ چوپڑا نے مل کر پہلی بار شراب پلائی جس کے بعد وہ صبح 6 بجے تک کلب میں ناچتی رہیں اور جو بھی سامنے آتا اسی کے گلے لگ جاتی تھیں، اس دن…