فلم دیکھنے کیلئے پاسپورٹ نہیں ٹکٹ کی ضرورت پڑتی ہے،عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کا شمار پاکستان کے بہترین اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے بولی وڈ میں فلم ‘موم’ کے ساتھ رواں سال ڈیبیو کیا، جس میں ان کی بہترین اداکاری نے ہندوستانی شائقین کو بھی کافی متاثر کیا ہے۔ہندوستانی میڈیا کو انٹرویو میں عدنان صدیقی نے فلم ‘موم’ کو ملنے والے ردعمل اور ہندوستان…

سجل علی دپیکا اورکترینہ کیلئے خطرہ بن سکتی ہیں،بهارتی میڈیا

ممبئی. خوبصورت آنکھوں اور دلکش چہرے والی نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کیلئے خطرہ بن گئیں۔اپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بھارتی فلم انڈسٹری پر دھاک جمانے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی کا موازنہ بھارتی میڈیا نے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور…

سری دیوی کی ”مُام“ اور اسپائیڈر مین بزنس میں سب سے آگے

اسلام آباد (ویب نیوز)بالی وڈ اسٹار سری دیوی کی ”مُام“ نے تین دن میں14کروڑ بھارتی روپوں کا بزنس کرکے بالی وڈ کوجیت لیا۔پاکستانی اسٹارسجل علی اور عدنان صدیقی سمیت بالی وڈ کے نواز الدین صدیقی اور اکشے کھنہ کی یہ فلم باکس آفس پر اس ہفتے پیسے کمانے میں نمبر ون رہی اور تین دن…

بھارتی فلم ’’مام‘‘میں عدنان صدیقی کا سری دیوی کے شوہر کے طور پر انتخاب کس نے کیا ؟فلم کے ڈائریکٹر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب ہی حیران رہ گئے

بھارت کی معروف اداکارہ سری دیوی اور پاکستانی ڈارموں کی معروف جوڑی عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی بالی ووڈ فلم ”مام ‘‘ بھارت اور پاکستان سمیت دنیا میں ریلیز ہوچکی ہے ،ایسے میں فلم ڈائریکٹر روی ادھے وار نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں سری دیوی کے شوہر کے لئے پاکستانی اداکار…

بالی ووڈ فلم ”مام‘‘ کی پاکستان میں ریلیز کی تیاریاں مکمل،7 جولائی کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جائےگی.

لاہور: بالی ووڈ فلم’’ مام‘‘ کو پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی جو کہ 7 جولائی کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کے دو معروف فن کار عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی بالی ووڈ فلم مام کو…

عدنان صدیقی نے سری دیوی کی شادی شدہ زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھادیا

پاکستان کے معروف اداکارعدنان صدیقی نے اداکارہ سری دیوی اور ان کے شوہر بونی کپور کی شادی شدہ زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سری دیوی کو بے انتہا پسند کرتے ہیں۔ پاکستان کے ناموراور باصلاحیت اداکار عدنان صدیقی اور خوبرو اداکارہ سجل علی فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ…