عمران خان اور عائشہ گلا لئی کے درمیان نکاح۔۔۔!راولپنڈی کے معروف عالم دین میدان میں آگئے
راولپنڈی(روز نامہ اوصاف) چیرمین امن کمیٹی ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ اسلام عورت کوحراساں نہیں ، عزت دینے کی بات کر تا ہے۔ عورت کی عزت بل میں نہیں ، دل سے کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ جہاں دھواں نظر آتا ہے ، اس کا…