فلم انڈسٹری کا بہترین دور شروع ہونیوالا ہے :عائشہ جاوید

لاہور (فلم رپورٹر) معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ جاوید نے کہا ہے کہ ٹی وی پر میں نے جتنا بھی کام کیاہے میں اس سے مطمئن ہوں او رجہاں تک ہو سکا میں نے بہتر سے بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کی ۔ انہوں نے کہا کہ خدا کے فضل سے دیکھنے والوں نے میری…