عائشہ گلالئی کے چرچے شوبز انڈسٹری تک پہنچ گئے‘اجمل ملک نے عائشہ گلالئی پر سٹیج ڈرامہ”جھگڑا پیاردا‘‘ بنا ڈالا

لاہور تحریک انصاف کی باغی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کے چرچے شوبز انڈسٹری میں بھی ہونے لگے ‘مصنف و ہدایتکار اجمل ملک نے سیاسی صورتحال پر ’’جھگڑا پیاردا‘‘ کے نام سے سٹیج ڈرامہ بنا ڈالا۔ شالیمار تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامے میں اس کو موضوع بنایا گیا ہے ڈرامے…