بائیس کروڑ پاکستانیو! اب پتہ چلا؟ یہ ملک سات دہائیوں سے ترقی کیوں نہیں کر سکا؟
تحریر عمار مسعود. بائیس کروڑ پاکستانیو! اب پتہ چلا؟ یہ ملک سات دہائیوں سے ترقی کیوں نہیں کر سکا؟ ہم خط ناداری سے اوپر کیوں نہیں نکل سکے؟ ہم قرضے کیوں مانگتے رہے ہیں؟ ہم آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر کیوں رہتے ہیں؟ ہم فنڈ، گرانٹ اور امداد کے منتظر کیوں رہتے ہیں؟ ہم…