انوشکا شرما اور ورات کوہلی کی شادی کی بڑی تقریب ممبئی کے عالیشان ہوٹل میں جاری ،کون کون شریک ہے ؟تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
ممبئی ( آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی ورات کوہلی کی شادی کی بے مثال تقریب ممبئی کے عالیشان ہوٹل سینٹ ریجنز میں جاری ہے جس میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم ترین کھلاڑیوں اور بالی ووڈ کے چمکتے دمکتے ستاروں کی شرکت نے یاد گار…