ماہرہ خان نے خوبصورتی میں کترینہ، عالیہ اور سونم کو مات دے دی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورتی میں بالی ووڈ اداکاراؤں کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سونم کپور کو مات دے دی۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی 50 پُرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی حسیناؤں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف…

پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان غیر ملکی فلم میں روبوٹ کا کردار ادا کریں گی

پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان اپنی آنے والی شارٹ برطانوی سائنس فکشن فلم ’دی اچیلز پروٹوکول‘ میں روبوٹ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ ارمینہ نے پہلی باراپنے روبوٹک کردار کی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر کئی لوگوں نے حیرانی کا اظہار کیا۔  ارمینہ خان اس مختصر سائنس فکشن فلم کے مرکزی کردار…

ملکی فنکاروں اورماڈلز کو بھارتیو ں پر فوقیت دی جانے لگی

آرمینہ،ماہرہ،سجل ،صبا، ماورا ،مایا ودیگر ملٹی نیشنل کمپنیوں کی اولین ترجیح بن گئیں کراچی (سٹاف رپورٹر)ملکی وغیرملکی پراڈکٹس کی اشتہاری مہم کیلئے بھارتی فنکاروں اور ماڈلز پر پاکستانی فنکاروں اور ماڈلز کو فوقیت دی جانے لگی ۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ بھارت کی جانب سے مسلسل پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات کے بعد سے…

اداکارہ ارمینہ خان نے منگنی کرلی

 پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان نے منگنی کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا، جس کا اعلان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔ ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں کیوبا کے ایک جزیرے پر برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اپنے دوست کے ساتھ موجود ہیں۔ اس تصویر پر اداکارہ نے لکھا…