چائے والا کی اصلیت سامنے آ گئی‘‘ پاکستانی نہیں بلکہ کس ملک کا شہری نکلا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے اتوار بازار میں چائے بنانے والا اور راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے والا ارشد خان پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری نکلا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نادرا کے ریکارڈ کے مطابق ارشد خان پاکستانی شہری نہیں بلکہ…