ندا یاسر شوہر اور اہلخانہ سمیت کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

 مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر شوہر اور اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ندا یاسر کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد قرنطینہ اختیار کر گئی ہیں۔افسوسناک خبر یہ ہے کہ صرف ندایاسر ہی اس وبا کا شکار نہیں ہوئی بلکہ پوری ٹیم کو اس وائرس نے اپنی لپیٹ…

پیمرا کاتین چینلز کو شوکازنوٹس جاری

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ‘جیو انٹرٹینمنٹ’، ‘اے آر وائی کمیونیکیشنز’ اور ‘ہم ٹی وی’ کو ناشائستہ مواد نشر کرنے پر انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا کہ مستقبل میں اس طرح کی کسی خلاف ورزی پر ان چینلز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔پیمرا کی جانب سے جاری نوٹس میں بتایا گیا…

زندگی میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے‘ شائستہ لودھی

لاہور(آئی این پی) اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ زندگی می ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اسی وجہ سے آج میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں ۔ انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن عقلمند وہی ہے جو ان…

بلبلے کی ٹیم کتنا معاوضہ لیتی ہے؟ سب پتہ چل گیا

اسلام آباد(ویلیونیوز) معروف پاکستانی ڈرامہ بلبلے ہر گھر کی پسند ہے، چھوٹے ہوں یا بڑے، خواتین ہوں یا مرد ،  بلبلے کا وقت شروع ہوتے ہی کھچے چلے آتے ہیں اور اب اس ڈرامے کرداروں کے معاوضے کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔  نیوز کے مطابق مومو ڈرامے میں پندرہ سے بیس لاکھ روپے ،…

قوم کے نام نہاد مسیحا…. کیا ملک ریاض نے حادثے کی خبر رکوادی ؟

پاکستانی ٹی وی چینل ’اے آر وائے‘ کے ایک پروگرام کے دوران بنایا گیا اسٹیج اچانک ٹوٹ گیا، جس میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ سوشل میڈیا صارفین یہ سوالات اٹھا رہے ہیں کہ یہ خبر کس کے کہنے پر نشر نہیں کی گئی؟ بحریہ ٹاؤن میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز…

پولیس اہلکارامتحانی ہال میں بیٹے کی جگہ پیپر دیتے ہوئے پکڑا گیا

شکارپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماں باپ کا سب سے بڑا خواب اپنی اولاد کی اخلاقی تربیت ہوتی ہے ۔ ہرماں باپ چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد اچھے دنیاوی نمصب حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ بہترین انسان بھی بنے لیکن جب ماں باپ ہی اولاد کو ایک لاقانونیت اور بد اخلاقی کا راستہ دکھا دیں تو…