عطآللہ عیسیٰ خیلوی کے ساتھ فراڈ، پروموٹر ٹکٹیں فروخت کرکے غائب،شونہ ہونے پرشائقین کا ہنگامہ

لاہور(یوا ین پی )پاکستانی نژادبرطانوی پروموٹرمعروف لوک گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ فراڈ کرگیا، منصورعلی نامی پروموٹر لندن میں میوزیکل شوکی 10 ہزارپاؤنڈکی ٹکٹیں فروخت کرکے غائب ہوگیا۔ بتایاگیاہے کہ عطااللہ عیسیٰ خیلوی کوبرطانیہ کے پروموٹرمنصورعلی نے لندن کے پولین سینما میں میوزیکل شومیں پرفارم کرنے کیلئے مدعو کیا تھا اور معاہدے کے مطابق پروموٹرنے میوزیکل…