ماہرہ خان نے بیروت انٹرنیشنل ایوارڈ حاصل کرلیا

پاکستان کے مشہور ڈرامہ ہمسفر سے شہرت پانے والی اداکارہ ماہرہ خان نے بیروت انٹرنیشنل ایوارڈ فیسٹیول کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہیں ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ڈراموں سے اپنی جاندار اداکاری کی بدولت فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ ماہرہ خان تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں۔ بھارتی…