بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں اعلیٰ افسران بھی شامل

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے اعلیٰ سرکاری افسران بھی شامل ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے غیر مستحق افراد سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ فہرست سے نکالے جانے والوں میں گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے اعلی سرکاری افسران بھی شامل…