بول ٹی وی کے پروگرام میں جس شہری کی مرسڈیز نکلی وہ در اصل کون ہے ؟سوشل میڈ یا پرڈرامہ بازی بے نقاب.. ہنگامہ برپا ہو گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز نجی نیوز چینل بول ٹی وی کی رمضان المبارک کے موقع پر اسپیشل ٹرانسمیشن میں جواد نامی شہری مرسڈیز گاڑی نکل آ ئی جس پر وہ بے حد خوش ہے ۔اس اسپیشل ٹرانسمیشن کے بارے میں ایک سوشل میڈ یا صارف سید طلحہ احمد ہاشمی نے دعویٰ کیا…