زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والے شخص کو 3سال قید کی سزا

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کو دوران پرواز ہراساں کرنے پر بزنس مین کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017 میں دوران پرواز جنسی طور پر ہراساں کرنے والے 41 سالہ معروف تاجر کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔…

مجھے فون پر گندی باتیں کرنے کو کہا گیا اور۔۔۔“ معروف اداکارہ کو ایسا کس نے کہا اور پھر انہوں نے کیا کیا؟ ٹی وی شو میں سب کچھ بتا دیا

نئی دہلی..بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا اپتے کا شمار بھارت کی چند انتہائی ٹیلنٹڈ اداکاراﺅں میں ہوتا ہے جو ہر کردار میں کچھ ایسا ڈھلتی ہیں کہ حقیقت کا گمان ہونے لگتا ہے۔ ورسٹائل اداکارہ اکشے کمار اور نوازالدین صدیقی جیسے اداکاروں کیساتھ بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے…

فلم”ساہو”میں شردھا کپور کی پہلی جھلک وائرل

بالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپورسائنس فکشن فلم ’ساہو‘میں شردھا کپور کی پہلی جھلک منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔سوجیتھ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں بھارتی اداکارپرابھاس اوراداکارہ شردھا کپورپہلی بار ایک ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جبکہ فلم کی دیگرکاسٹ میں جیکی شروف،نیل نیتن مکیش، ارون…

رام گوپال ورما کی فحش اداکارہ کیساتھ شرمناک تصاویر لیک

نئی دہلی : فحش فلموں کی اداکارہ میا ملکووا بالی ووڈ ہدایت کار رام گوپال ورما کی ہدایت کاری میں ”فحش ویب فلم“ سے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں جس کا نام ”گاڈ، سیکس اور ٹروتھ“ ہے۔ فلم 26 جنوری صبح 9 بجے میا ملکووا کے ”ویمیو“ پر موجود…

زرین خان نے فلموں میں ناکامی کے بعد ٹی وی پرکام شروع کردیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے فلموں میں مسلسل ناکامی کے باعث ٹی وی پر کام کرنے کافیصلہ کیاہے، اداکارہ بہت جلد بھارتی ٹی وی کے نئےہارر شو میں نظرآئیں گی۔سال 2010 میں فلم’’ویر‘‘کے ذریعے فلموں میں انٹری دینے والی اداکارہ زرین خان کو بالی ووڈ میں متعارف کروانے کا سہرا سلمان خان…

مجھے فخر ہے میں ایک شادی شدہ اور خود مختار خاتون ہوں ،کرینہ کپور

ممبئی: حال ہی میں ایک انٹرویوکے دوران کرینہ نے کہا کہ ہندی سینما میں ماضی کے مقابلے میں اب خواتین کو بہتر انداز میں پیش کیا جارہا ہے، خواتین کیلیے ایسے کردار لکھے جارہے ہیں جن میں انہیں ایک مضبوط ،کامیاب اور مشکل حالات کا مقابلہ کرنے والی خاتون دکھایا جارہا ہے۔ کرینہ نے اپنی…