زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والے شخص کو 3سال قید کی سزا

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کو دوران پرواز ہراساں کرنے پر بزنس مین کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017 میں دوران پرواز جنسی طور پر ہراساں کرنے والے 41 سالہ معروف تاجر کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔…

بالی ووڈ میں کام کرنے کی وجہ سے میرا ایمان خطرے میں تھا. میں جہالت کی طرف جارہی تھی. اداکارہ زائرہ وسیم نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اداکارہ زائرہ وسیم کے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے کے بعد بڑے اداکار انوپم کھیر پریشان ہو گئے، اداکار کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ اداکارہ کا اپنا ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق دنگل فلم سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کے بالی ووڈ چھوڑنے…

فحش فلموں کی سابق اداکارہ نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی ، زبان سیکھنے کیلئے بھی تیار

ممبئی(آن لائن) فحش فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند ظاہر کردی، پنجابی فلم میں اداکاری کیلئے پنجابی زبان بھی سیکھ لو ں گی۔ دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سنی لیون نے بتایامیرا تعلق بنیادی طور پر پنجابی گھرانے سے ہے ، اس لئے…

بپاشا باسو کا بھی ساجد خان پر نازیبا رویے کا الزام

بولی وڈ ہدایت کار اور فلم ساز 47 سالہ ساجد خان پر گزشتہ دن اداکاراؤں اور ایک صحافی خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے تھے۔ صحافی اور اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد ساجد خان نے خود کو آنے والی کامیڈی فلم ‘ہاؤس فل 4‘ سے بھی…

فلم”ساہو”میں شردھا کپور کی پہلی جھلک وائرل

بالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپورسائنس فکشن فلم ’ساہو‘میں شردھا کپور کی پہلی جھلک منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔سوجیتھ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں بھارتی اداکارپرابھاس اوراداکارہ شردھا کپورپہلی بار ایک ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جبکہ فلم کی دیگرکاسٹ میں جیکی شروف،نیل نیتن مکیش، ارون…

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ اب چین میں بھی رنگ جمائے گی

بالی ووڈ: صبا قمر نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز گزشتہ برس اداکار عرفان خان کے مدمقابل فلم ’ہندی میڈیم‘ سے کیا تھا۔ ہندی میڈیم میں دونوں کی اداکاری کو خوب پسند کیا گیا، فلم نے باکس آفس پر بھی دھوم مچائی اور 70 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے سپر ہٹ کہلائی۔…