زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والے شخص کو 3سال قید کی سزا

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کو دوران پرواز ہراساں کرنے پر بزنس مین کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم کو 2017 میں دوران پرواز جنسی طور پر ہراساں کرنے والے 41 سالہ معروف تاجر کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔…

لوگ مجھے مادھوری سے زیادہ خوبصورت کہتے ہیں، نکی انیجا والیا

ممبئی: (ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے بےتحاشہ مشابہت رکھنے والی ٹی وی ایکٹریس نکی انیجا والیا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سنتی ہیں کہ وہ مادھوری سے زیادہ خوبصورت ہیں۔جانداراداکاری اوردلکش مسکراہٹ کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری…

سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے سکرپٹ نہیں دیکھتی:جیکولین فرنینڈس

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ میں سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے کبھی بھی سکرپٹ نہیں دیکھتی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ دبنگ خان بہت اچھے اور با صلاحیت اداکار ہیں اور ان کے ساتھ فلم میں کام…

کیا آپ اِن بالی ووڈاسٹارزکوپہچان سکتے ہیں؟ تفصیلات لنک میں دیکھیں!

ممبئی -بچپن ہر انسان کا ایک جیسا ہوتا ہے چاہے وہ عام انسان ہوں یا مشہور شخصیات، بالی ووڈ کے سپر اسٹارز جن میں رنبیر کپور، شاہ رخ خان اور انوشکا شرما وغیرہ شامل ہیں بچپن میں کافی شرارتی ہوا کرتے تھے۔ انوشکا شرما  حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ہیروئن…

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمیشہ جوان نظر آنے والی کاجول کی اصل عمر کیا ہے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ کاجول کو بالی ووڈ میں کامیابی فلم بازی گر سے ملی جس کے بعد سانولی سلونی حسینہ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ انہوں نے کئی کامیاب فلمیں بالی ووڈ کو دیں۔ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کاجول کی فلمی جوڑی سپر ہٹ رہی۔ ان کی فلم دل والے…