فحش فلموں کی سابق اداکارہ نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی ، زبان سیکھنے کیلئے بھی تیار

ممبئی(آن لائن) فحش فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند ظاہر کردی، پنجابی فلم میں اداکاری کیلئے پنجابی زبان بھی سیکھ لو ں گی۔ دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سنی لیون نے بتایامیرا تعلق بنیادی طور پر پنجابی گھرانے سے ہے ، اس لئے…

بپاشا باسو کا بھی ساجد خان پر نازیبا رویے کا الزام

بولی وڈ ہدایت کار اور فلم ساز 47 سالہ ساجد خان پر گزشتہ دن اداکاراؤں اور ایک صحافی خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے تھے۔ صحافی اور اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد ساجد خان نے خود کو آنے والی کامیڈی فلم ‘ہاؤس فل 4‘ سے بھی…

کترینہ کیف کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ سے غیر رسمی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ سے دلہن کے حلیے میں لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی ہیں۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نامور اداکارہ کترینہ کیف نے ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ سے دلہن کے حلیے میں لی گئی…

مجھے فون پر گندی باتیں کرنے کو کہا گیا اور۔۔۔“ معروف اداکارہ کو ایسا کس نے کہا اور پھر انہوں نے کیا کیا؟ ٹی وی شو میں سب کچھ بتا دیا

نئی دہلی..بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا اپتے کا شمار بھارت کی چند انتہائی ٹیلنٹڈ اداکاراﺅں میں ہوتا ہے جو ہر کردار میں کچھ ایسا ڈھلتی ہیں کہ حقیقت کا گمان ہونے لگتا ہے۔ ورسٹائل اداکارہ اکشے کمار اور نوازالدین صدیقی جیسے اداکاروں کیساتھ بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے…

پریا پرکاش کو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی 8 لاکھ روپے آمدنی

نئی دہلی: سوشل میڈیا کی بدولت راتوں را ت شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ملیالم اداکارہ پریا پراکاش انسٹاگرام پر صرف ایک پوسٹ کیلئے 8 لاکھ بھارتی روپے لے رہی ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پریا پراکاش ورئیر اس شہرت کا خوب فائدہ اٹھا رہی ہیں اور انسٹاگرام پر صرف ایک پوسٹ…

فلم”ساہو”میں شردھا کپور کی پہلی جھلک وائرل

بالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپورسائنس فکشن فلم ’ساہو‘میں شردھا کپور کی پہلی جھلک منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔سوجیتھ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں بھارتی اداکارپرابھاس اوراداکارہ شردھا کپورپہلی بار ایک ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جبکہ فلم کی دیگرکاسٹ میں جیکی شروف،نیل نیتن مکیش، ارون…

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ اب چین میں بھی رنگ جمائے گی

بالی ووڈ: صبا قمر نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز گزشتہ برس اداکار عرفان خان کے مدمقابل فلم ’ہندی میڈیم‘ سے کیا تھا۔ ہندی میڈیم میں دونوں کی اداکاری کو خوب پسند کیا گیا، فلم نے باکس آفس پر بھی دھوم مچائی اور 70 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے سپر ہٹ کہلائی۔…