شہباز شریف نے برطانوی اخبار کے خلاف باقاعدہ لندن ہائیکورٹ میں دعویٰ دائرکردیا، کورٹ فیس ادا کر دی، عدالت سماعت کیلئے تاریخ مقرر کرے گی۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے برطانوی اخبار کے خلاف باقاعدہ لندن ہائیکورٹ میں دعویٰ دائر کر دیا ہے جس میں اخبار پر جھوٹی خبر کے ذریعے ذاتی اور پیشہ وارانہ ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ شہباز شریف نے ہائیکورٹ میں دائر دعویٰ کیلئے قانونی فیس 10 ہزار پاؤنڈز…