وزیر اعظم عمران خان باپ بننے والے ہیں ، نجی اخبار کا دعوی

اسلام آباد: نجی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون اوّل بشری بی بی امید سے ہیں اور چند ماہ میں ان کے گھر نئے مہمان کی ولادت متوقع ہے۔ اخبار نے وزیراعظم ہائوس کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان باپ بننے والے ہیں اور ان کی اہلیہ بشری بی بی…

بشریٰ نے خاوند خاورکو بتایا‘ مجھے نبی اکرمؐ کی زیارت ہوئی‘ آپؐ نے حکم دیا تم خاوند سے طلاق لے کر عمران خان کے ساتھ شادی کر لو‘ شادی کے بعد عمران خان کے راستے کی تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی‘ یہ وزیراعظم بن جائیں گے اور پاکستان کا سنہرا دور شروع ہو جائے گا اورخاوند نے پاکستان کے سنہرے دور کےلئے اپنی ۳۰ سالہ رفاقت توڑ دی،، تحریر:جاوید چوہدری

خاور فرید مانیکا کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسر ہیں‘ یہ پاک پتن کی مانیکا فیملی سے تعلق رکھتے ہیں‘ یہ لوگ بابا فرید گنج شکرؒ کے مرید ہیں‘ خاور فرید کے والد غلام محمد مانیکا سیاستدان تھے‘ یہ بے نظیر بھٹو کے دور میں وفاقی وزیر رہے‘ یہ 2011ءکے آخر میں انتقال کر گئے‘ خاور…