‘چابی گھر کے اندر رہ گئی ہے، دروازہ توڑنے میں مدد کردو‘ پریشان حال نوجوان کی درخواست، پولیس والے نے خوشی خوشی مدد کردی لیکن بعد میں پولیس فورس اپنےہی کارنامے پر شرم سے منہ چھپانے لگی،مدد کا طلبگار دراصل کون تها؟؟

لندن (نیوز ڈیسک) چوری چکاری کرنے والے مجرم پولیس کے سائے بھی دور بھاگتے ہیں لیکن ایک برطانوی چور کی دیدہ دلیری دیکھئے کہ اسے ایک گھر میں گھسنے میں مشکل پیش آئی تو ایسی شاطرانہ چال چلی کہ پولیس اس کی مدد کو پہنچ گئی۔ دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق جرائم کی تاریخ…