چوہدری محمد سرور نے ہمیشہ کیلئے سیاست اور ملک چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری محمد سرور نے پاکستان کی سیاست اور ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے اس حوالے سے چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بول سکتے جس کی وجہ سے سے پاکستان میں ان کے لئے سیاست کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ ان خیالات کا…