واٹس ایپ پیغامات اور کالز ریکارڈ کیوں دیکھا،بیوی نے شوہر کو درانتی کے وار کر کے زخمی کر دیا…

آگرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست آگرہ میں بیوی نے واٹس ایپ پیغامات اور کالز کا ریکارڈ دیکھنے کی کوشش کرنے والے شوہر کو درانتی کے وار کر کے زخمی کر دیا ۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی ریاست آگرہ میں نیتو نامی خاتون نے واٹس ایپ میسجز اور کالزریکارڈ دیکھنے کیلئے موبائل پکڑنے والے شوہرکو درانتی کے وار کر…