اداکارہ تبو نے شادی نہ کرنے کی وجہ اجے دیوگن کو قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تبو فلم نگری میں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں اور فنی کیرئیر میں اب تک کئی نامور اداکاروں کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔اداکارہ تبو کا شمار ادھیڑ عمر اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے 45 سال عمر ہونے کے باوجود اب تک شادی نہیں کی جب کہ فلمی کیرئیر…