دنیا میں پرامن پاکستان کی پہچان کرانیوالی کینیڈین سیاح روزی گیبریل مسلمان ہوگئیں

 موٹر سائیکل پر تنہا پاکستان کا سفر کرنے والی کینیڈین خاتون سیاح روزی گیبریل نے اسلامی تعلیمات اور پاکستانی ثقافت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ ایک سال قبل روزی گیبریل ایک موٹر سائیکل کے ساتھ پاکستانی کلچر اورخوبصورتی کے بارے میں جاننے کے لیے آئیں  اور تنہا موٹر سائیکل پر پاکستان کو دریافت کرنے…

میں نے اسلام قبول کرلیا ہے جو میرے لئے باعث فخر ہے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹی وی اداکارہ دیپیکا کاکڑ نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے کہ میں نے اسلام قبول کرلیا ہے اور یہ میرے لئے باعث فخر ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی اداکارہ دیپیکا کاکڑ نے 22 فروری کو بھارتی مسلمان ٹی وی اداکار شعیب ابراہیم سے شادی کی اور –> اسلام…

مسلم مخالفت کرنیوالا جرمن سیاست دان دائرہ اسلام میں داخل

برلن: مسلم مخالف بیانات دینے والے جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی کے مرکزی عہدیدارآرتھر واگنرنے اسلام قبول کرلیا ، اپنے اس فیصلے کے بعد انہوں نے پارٹی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں مہاجرین اور اسلام مخالف عوامیت پسند سیاسی جماعت اے ایف ڈی کے مرکزی سیاست دان…

ملائیشیا کی شہزادی نے ہالینڈ کے نو مسلم سابق ماڈل سے شادی کر لی

کوالا لمپور: ملائیشیا کی شہزادی امینہ میمونہ سکندریہ نے ہالینڈ کے نو مسلم سابق ماڈل محمد عبداللہ سے شادی کر لی۔ 31 سالہ شہزادی امینہ ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم اسماعیل کی اکلوتی صاحبزادی ہیں جن کے 5 بھائی ہیں اور وہ اپنے والد کی اولاد میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ شہزادی امینہ کی شادی…

کا لاش ویلی سے تعلق رکھنے والے پانچ جواں سال لڑکے اور لڑکیوں نےا سلام قبو ل کر لیا

چترال (آن لائن ) کالاش ویلی رمبور سے تعلق رکھنے والے پانچ جواں سال لڑکے اور لڑکیوں نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔ کالاش کمیونٹی کے اندر اجتماعی اسلام قبول کرنے کا یہ سب سے بڑا واقعہ ہے ۔ مسلمان ہونے والے لڑکوں میں شیرتاج ولد کمانڈر سابق ممبر یونین کونسل رمبور، ظاہراللہ ولد…