ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے کمپیوٹر سے ایک لاکھ بچوں کی تصاویر برآمد،ملزم کا ڈی این اے بھی ایک متاثرہ بچے سے میچ کرگیا

 بچوں سے زیادتی کے ملزم سہیل ایاز کے کمپیوٹر سے ایک لاکھ بچوں کی تصاویر برآمد ہوئی ہیں جب کہ ملزم کا ڈی این اے بھی ایک متاثرہ بچے سے میچ کر گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل راولپنڈی پولیس نے درجنوں بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم سہیل ایاز کو گرفتار کیا تھا۔12 نومبر…