وہ 38 مردے جو زندہ ہوگئے؟ مگر کیسے؟؟؟

لاہور -ایک رپورٹ کے مطابق مردہ خانے میں کیٹ ایلیٹ نامی عورت ٹھنڈ سے برف کی مانند جمی ہوئی تھی کہ اچانک اس میں زندگی کے آثار نمودار ہوئے۔ مردہ خانے میں موجود شخص گھبرا گیا۔ ڈاکٹروں کو بلایا گیا تو پتہ چلا کہ وہ زندہ ہے۔ 51 سالہ بوڑھی عورت سرد خانے میں رکھی…