ماہرہ خان نے خوبصورتی میں کترینہ، عالیہ اور سونم کو مات دے دی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورتی میں بالی ووڈ اداکاراؤں کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سونم کپور کو مات دے دی۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی 50 پُرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی حسیناؤں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف…

پریا پرکاش کو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی 8 لاکھ روپے آمدنی

نئی دہلی: سوشل میڈیا کی بدولت راتوں را ت شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ملیالم اداکارہ پریا پراکاش انسٹاگرام پر صرف ایک پوسٹ کیلئے 8 لاکھ بھارتی روپے لے رہی ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پریا پراکاش ورئیر اس شہرت کا خوب فائدہ اٹھا رہی ہیں اور انسٹاگرام پر صرف ایک پوسٹ…

ہم دپیکا کو زندہ دفن کردیں گے اگر۔۔ معروف بھارتی اداکارہ کو اب تک کی سب سے خطرناک دھمکی دیدی گئی

ممبئی(ویب ڈیسک) ہندو انتہاپسندوں نے فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز پر ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کو زندہ دفن کرنے کی دھمکی دی ہے۔بھارت کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ شوٹنگ کے وقت سے ہی انتہاپسند ہندوئوں کے نشانے پر رہی اور دوران شوٹنگ متعدد پر سیٹ پر…

دپیکا کے بعد راکھی ساونت بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’پدماوتی‘‘ کی تیاری اور اس کی تشہیر میں کروڑوں روپے لگے ہیں اور اسے یکم دسمبر کو ریلیز کیا جانا تھا۔ لیکن اس کی کہانی…

کنگنا نے سلمان خان کے خلاف نیا محاذ کھول لیا،سلمان خان پر ہراساں کرنےاورگالیاں دینے کا الزام

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی ہریتھک روشن کے ساتھ لڑائی ہر روز نیا رخ لے رہی ہے اور حال ہی میں کوئن کی ایک ای میل منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے سلمان خان پر گالیاں دینے کا الزام لگایا ہے۔ بھارتی میڈیا نے کنگنا رناوت کی ایک ای میل کا…

رنویر اور دپیکا نے 5 سالہ دوستی کے بعد راہیں جدا کرلیں

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کا معاشقہ 5 سال سے جاری ہے اور دونوں نے کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔رنویر سنگھ دپیکا سے برملا اظہار محبت کرچکے ہیں لیکن ڈمپل گرل نے ہمیشہ سے ہی اپنے اور رنویر کے تعلق پر خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔ گزشتہ دنوں بھی دونوں…

سجل علی دپیکا اورکترینہ کیلئے خطرہ بن سکتی ہیں،بهارتی میڈیا

ممبئی. خوبصورت آنکھوں اور دلکش چہرے والی نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کیلئے خطرہ بن گئیں۔اپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بھارتی فلم انڈسٹری پر دھاک جمانے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی کا موازنہ بھارتی میڈیا نے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور…