گلو کارعلی حیدراور اداکارہ نور کے سابقہ شوہر ولی حامد کے درمیان جھگڑا، وجہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف گلو کارعلی حیدراور اداکارہ نور کے سابقہ شوہر ولی حامد کے درمیان جھگڑے کی اطلاع ملی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور معروف گلو کارعلی حیدر کے ساتھ ہوسٹن(امریکہ) کے ایک پروگرام میں ساتھ بیٹھی پائی گئیں جو کہ اداکارہ نور کے سابق شوہر کو ناگوار گزرا۔واضح رہے کہ اداکارہ نور اور گلو…