کیا مجھے کزن میرج کرنی چاہیے؟ ایک پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی جو اپنی شادی کے بارے میں مخمصے میں پڑ گئی۔

حبا کی کہانی میں 18 سالہ حبا ہوں میرے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے۔ میں برطانیہ میں پیدا ہوئی اور یہی پلی بڑھی ہوں۔ کسی بھی نوجوان لڑکی کی طرح میں نے بھی اپنی شادی کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا ہے ۔ میرے سامنے سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا…