محبت سے دماغ کے وہ حصے متحرک ہوتے جو کوکین یا چرس کے نشہ سے ہوتے ہیں: تحقیق

نیویارک (نیوز ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارے دماغ پر محبت کا اثر بالکل نشے کے اثرات جیسا ہوتا ہے۔ پیار کرنے والوں پر ہر وقت ایک مستی اور خمار کا عالم طاری رہتا ہے بین الاقوامی آن لائن میڈیا ویب سائٹ کے مطابق کسی کی محبت میں مبتلا ہونے پر ہمارے دماغ کے…