میڈیا انڈسٹری میں خسارہ ظاہر کر کے کارکنوں کی تنخواہیں کم کرنے والے میاں عامر نے ائرلائن لائسنس لے لیا

مشرف کے دور میں ابھرنے والے تعلیمی تاجر میاں عامر محمود کو انصافی حکومت نے ائر لائن انڈسٹری میں آنے کا لائسنس جاری کر دیا ہے ۔ میاں عامر پنجاب گروپ آف کالجز سمیت کئی تعلیمی اداروں کے مالک ہیں ۔ انہوں نے میڈیا انڈسٹری میں بھی دنیا نیوز ٹی وی اور اخبار کے ذریعے…

نجی ٹی وی کا ڈاکٹر اینکر برطانوی نکلا

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل پر حب الوطنی کے درس دینے والے ڈاکٹر اینکروں کی بھرمار ہے جن کی ڈگریاں کبھی کسی نے نہیں دیکھیں تاہم ان کی غیر ملکی شہریت کے بارے میں انکشاف سامنے آ رہے ہیں _ اے آر وائی نیوز کے اینکر کی امریکی شہریت سامنے آنے کے بعد پاکستان…

شہرت کو کبھی دماغ پر سوار نہیں کیا، ہمیشہ اچھا گانا چاہتی ہوں، عائمہ بیگ

کراچی:گلوکارہ عائمہ بیگ نے کہا ہے کہ شہرت کو کبھی بھی دماغ پر چڑھانے کی قائل نہیں ہوں، آج بھی وہی ہوں جو کہ شہرت ملنے سے پہلے تھی۔ وجاہت روئف کی ہدایات میں بننے والی فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ کے گیت ’’قلا باز دل‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ عائمہ بیگ، اب فلمی دنیا کی نئی…