خبردار..مٹھاس ذیابیطس کے علاوہ بھی کئ خطرناک اورجان لیوا بیماریوں کا سبب بنتی ہے،ماہرین کا نئ تحقیق میں انکشاف..

اس میں کوئی شک نہیں کہ میٹھی اشیاء ذیابیطس سمیت وزن بڑھانے اور جوڑوں کے درد جیسی بیماریاں دیتی ہیں، تاہم ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کئی میٹھی اشیاء کینسر کا بھی باعث بنتی ہیں۔ چاکلیٹ اور دیگر میٹھی چیزوں سے تیار شدہ کیک، مشروب، کھانے، مشروب اور دیگر اشیاء نہ صرف…